: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 5 جو ن ( ایجنسیز) سڑ ک حا د ثہ میں ہلا ک مر کزی و ز یر و بی جے پی لیڈر گو پی نا تھ منڈ ے کی آ خر ی رسو ما ت ا نکے آ با ئی گا و ں پرلی میں ا نجا م د ی گیءں جسمیں کا بینہ کے و ز را ‘ مختلف سیا سی پا ر ٹیو ں کے لیڈر ا ن سمیت لا کھو ں افرا د نے شر کت کی اور اپنے محبو ب لیڈ ر کو ا لو
دا ع کہا ۔ آ خر ی دید ا ر کے لئے کئی لو گ امڈ پڑے جہا ں انکی تعش پر تر نگا لپٹا ہو ا تھا ۔ آ خر ی رسو مات منڈے کی صا حب ز ا دیوں پنکجا اور پر یتما نے ادا کیں جبکہ ا نکی ما مو ز اد پہن و ر کن پا ر لیمنٹ پو نم مہا جن بھی انکے ہمراہ وہا ں مو جو د تھیں۔ مہلو ک لیڈر کے حا می گو پی نا تھ منڈ ے امر رہے اور منڈ ے صا حب پھر آ یئے کے نعر ہ لگا ر ہے تھے ۔